اسرائیلی فوج کی فلسطینی نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ

اسرائیلی فوج کی فلسطینی نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگغزہ: (16 جولائی 2019) فلسطین میں اسرائیلی مظالم جاری ہیں۔ قابض فوج نے گھر منہدم کرنے کے بعد فلسطینیوں کونماز بھی پڑھنے نہیں دیتی. مغربی کنارے میں نماز ادا کرنے والے امام اور دیگر لوگوں پر آنسو گیس کے شیلنگ پھینکے گئے۔

اسرائیل یروشلم، مغربی کنارے، الخلیل اور دیگر علاقوں میں زمین پر قبضہ کررہاہے بلکہ گھر میں آباد خاندانوں کا سامان نکال کر گھر کو منہدم کررہاہے۔عدالت جانے پر فوج اور میونسپل کمیٹی دعویٰ کرتی ہے کہ یہ گھر غیرقانونی طریقے سے بنے ہوئے ہیں جبکہ ان فلسطینی آباو و اجداد انہیں گھروں میں رہتے تھے۔

صیہونی فوج اب فلسطینیوں کو نماز بھی ہڑھنے نہیں دیتی۔متاثرین فلسطینیوں اور امام نے ایک جھونپڑی میں نماز شروع کی تو اسرائیلی فوج نے نمازیوں پر شیلنگ کی اور انہیں وہاں سے بھگا دیا۔

سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ انسانی حقوق کا احترام کیا جائے اورشخصی آزادی دی جائے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.