انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں جاری تیزی کو بریک , ڈالر 159.20پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں جاری تیزی کو بریک لگ گیا  اور وہ 85 پیسے سستاہوکر159روپے  20 پیسے کا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق   اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 160 روپے 30 پیسے کا ہوا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھائو  جاری ہے۔کاروبار کے آغاز پر تیزی کے بعد مندی کا رجحان دیکھنے کو ملا ،جس کے باعث کرنٹ انڈیکس میں 85 پوائنٹس کمی واقع ہوئی، کمی کے باعث 100انڈیکس  32886 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.