پاکستانی کھلاڑی ویزا مسائل کی وجہ سے بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت سے محروم

کٹک(این این آئی)پاکستانی کھلاڑی ویزا مسائل کی وجہ سے بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ویزا مسائل کی وجہ سے پاکستان ٹیم بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ سے دیش، قبرص، انگلینڈ، ملائیشیا، سری لنکا، نائیجیریا، اسکاٹ لینڈ، جنوبی افریقہ سنگاپور اور ویلز کے کھلاڑی حصہ لیں

دستبردار ہوئی جس کے بعد اب چمپئن شپ میں میزبان بھارت کے ساتھ آسٹریلیا، بنگلہ

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.