ڈالر کی اڑتی اڑان کو بریک لگ گیا

ڈالر کی اڑتی اڑان کو بریک لگ گیاکراچی:(17 جولائی 2019)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں جاری تیزی کو بریک لگ گیا ہے اور وہ پچاسی پیسے سستاہوکرایک سو انسٹھ روپے بیس پیسے کا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر بیس پیسے کی کمی سے ایک سو ساٹھ روپے تیس پیسے کا ہوا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

کاروبار کے آغاز پر تیزی کے بعد مندی کا رجحان دیکھنے کو ملا ،جس کے باعث کرنٹ انڈیکس میں پچاسی پوائنٹس کمی واقع ہوئی، کمی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس بتیس ہزار آٹھ سو چھیاسی کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.