29جولائی کو قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق اپنے عہدے سے سبکدوش ہوچکے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچ اور کپتان کی تقرریوں کے حوالے سے بھی غور و غوض شروع کر دیا ہے۔ موجود ہ طرز کی کرکٹ کو دیکھتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کا الگ کپتان ہی موزوں قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی کےلئے اظہر علی ، ون ڈے کےلئےعماد وسیم یا بابر اعظم جبکہ ٹی ٹوئنٹی کےلئے سرفراز احمد کے نام زیر غور ہیں ۔ اسی طرح بیٹنگ کوچ کےلئے سابق زمبابوین کرکٹراور کپتان اینڈی فلاور کا نام زیر غور ہے۔اس سے قبل یہ خدمات ان کے بھائی گرانٹ فلاور سر انجام دے رہے تھے۔ اگرچہ کرکٹ بورڈ نے اس بارے میں ابھی تک واضح طور پر کچھ بھی نہیں بتایا تاہم یہ طے ہے کہ 29جولائی كکو قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے بڑے فیصلے متوقع ہیں۔ اس

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.