عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے، فردوس عاشق اعوان

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : (17 جولائی 2019) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے۔ کلبھوشن کی بریت، رہائی اور واپسی کی بھارتی استدعا مسترد ہوگئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کلبھوشن بھارتی ریاستی دہشتگردی کا حقیقی چہرہ ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.