شہباز شریف کل ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

شہباز شریف کل ہنگامی پریس کانفرنس کریں گےلاہور: (17 جولائی 2019) شہباز شریف کل ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔

شہباز شریف کی جانب سے ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران ان کے ہمراہ شاہد خاقان عباسی بھی ہوں گے۔ پریس کانفرنس مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سہ پہر 4 بجے ہوگی۔

پریس کانفرنس سے قبل شہباز شریف ڈیلی میل کی خبر اور لیگی قیادت کے پر بنائے جانے والے مقدمات مشاورت بھی کریں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.