پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامنفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامنفی آغازکراچی:(19 جولائی 2019) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کاآغاز 64 ہوائنٹس کمی سے ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں ٹرنڈینگ کےآغاز پر چونسٹھ پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس بتیس ہزار دو سو چوالیس پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گذشتہ روز مارکیٹ 672 پوائنٹس کی کمی سے 32 ہزار 309 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب :انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 160.02 سے 160.10 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.