وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس کل ہوگا, 19نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔وزیراعلیٰ آفس کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں 19نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔صوبائی وزراء،مشیران،معاونین خصوصی،چیف سیکرٹری اوراعلی حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.