وزیراعظم عمران خان کو سب سے پہلے اپنی صفوں سے احتساب کا آغاز کرنا چاہیے: ڈاکٹر شاہدہ رحمانی

لاہور: پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سب سے پہلے اپنی صفوں سے احتساب کا آغاز کرنا چاہیے جن کو انہوں نے این آر او دیا ہوا ہے۔ جی این این کے پروگرام"لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود "میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر زراعت پنجاب نعمان لنگڑیال کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اور ہمارا عدالتوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے،عدالتی فیصلے ہم عدالتوں پر ہی چھوڑ دیں تو بہتر ہوگا،ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ عدالتیں فیصلہ کریں اور جو بھی فیصلہ کریں گی ہمیں قبول ہے،اور اس میں سیاسی مداخلت کا کسی صورت سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.