ننھی پاکستانی کوہِ پیما کا نیا عالمی ریکارڈ

کراچی …ننھی پاکستانی کوہِ پیما سلینہ خواجہ نے مشکل ترین 7027میٹر بلند چوٹی ’اسپنٹک ‘ سر کر کے نیا عالمی ریکارڈاپنے نام کرلیا۔

ننھی سلینہ نے یہ ریکارڈ 10 سال کی عمر میں قائم کیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سلینہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مہم جوئی کے لئے سلینہ گزشتہ ماہ اپنے والد یوسف خواجہ اور دیگر کوہ پیمائوں کے ساتھ روانہ ہوئی تھیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.