ورلڈکپ کی فتح پر مورگن نے بھی خاموشی توڑدی

لا ہور (نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو کھیلے گئے ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں فتح کے بعد انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے بھی بالآخر خاموشی توڑدی۔انگلینڈ کو جیت کر بھی جیت کا یقین نہیں، ایک انٹرویو میں کپتان مورگن کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ فائنل کا فیصلہ منصفانہ نہ تھا،  اُس رات صحیح سے سو بھی نہ سکا۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ٹیموں نے سر دھڑ کی بازی لگائی، یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم ٹائٹل کے حقدار تھے۔انگلش کپتان نے مزید کہا کہ میچ بہترین رہا لیکن نتیجہ غیر یقینی تھا۔ 

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.