صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس یکم اگست کو طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس یکم اگست کو طلب کرلیااسلام آباد: (21 جولائی 2019) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس یکم اگست کو طلب کرلیا۔

سینیٹ اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تحریک کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے جو جمعرات کو دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

صدر مملکت نے وزرات پارلیمانی امور کی سمری منظور کر لی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.