صدر مملکت نے یکم اگست کو سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یکم اگست کو سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ اجلاس یکم اگست کو دوپہر 2 بجے ہو گا۔ سینیٹ سیکرٹیریٹ کی جانب سے سینیٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یکم اگست کو سینیٹ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائے گی۔ سینیٹ اجلاس یکم اگست کو دوپہر 2 بجے ہو گا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.