شہباز صاحب نے اپنی والدہ سے کہا ہے کہ ماں جی یہ بچی مریم نواز میری بڑی بے عزتی کرتی ہےاسے روکیں:عارف حمید بھٹی کا انکشاف

لاہور: سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز صاحب نے اپنی والدہ سے مریم نواز کی شکایت کی ہے اور کہا ہے کہ ماں جی یہ بچی مریم نواز میری بڑی بے عزتی کرتی ہےاسے روکیں۔ جی این این کے پروگرام"فیس ٹو فیس " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ان حکمرانوں نے ماضی اور حال میں جو اس قوم کو لوٹا ہے اس کی مثال نہیں ملتی قوم ان کے لیے باہر نہیں آئے گی،یہ ناممکن ہے کہ عوام ان کے پیچھے آئے،موجودہ حالات میں عوام نہ ن لیگ کے لیے باہر آئے گی نہ پیپلز پارٹی کے لیے اور نہ ہی اب پی ٹی آئی کے لیے باہر آئے گی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.