انسٹاگرام نے نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

سڈنی :فیس بک کے فوٹو شیئر نگ پلیٹ فارم انسٹاگرام میں کے صارفین ہوجائیں تیار ، کمپنی نے نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹا فیچر میں اہم تبدیلی کی جارہی ہے جس کے تحت صارفین اپنی پوسٹ کے لائیکس فیچر پر پرائیویسی لگا سکیں گے ۔اس فیچر میں صارف اپنی پوسٹ پر آنے والی لائیکس کی تعداد کو صرف منتخب افراد کے لئے مخصوص کرسکتے ہیں۔انسٹاگرام کا یہ فیچر ابھی صرف کینیڈا، آسٹریلیا ، برازیل ، نیوزی لینڈ ، اٹلی ،جاپان اور آئرلینڈ کے منتخب صارفین کے لئے ہے لیکن یہ جلد ہی تمام صارفین کے لئے متعارف کروادیا جائے گا ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.