عمران خان کی قائم مقام ایم ڈی آئی ایم ایف اور سربراہ ورلڈبینک سے ملاقاتیں

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے ورلڈبینک کے سربراہ ڈیوڈ ملپاس اور قائم مقام ایم ڈی آئی ایم ایف ڈیوڈلپٹن سے ملاقات کی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹرڈیوڈ لپٹن نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے مل کر بہت خوشی ہوئی، پاکستان میں اصلاحاتی عملداری کے عمل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے، خاص طور پر اصلاحاتی عمل کے زریعے ریونیو موبیلائزیشن کیلئے کوششیں کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.