مرکز قومی بچت کے زیرِ اہتمام 25000 روپے اور 7500 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مرکز قومی بچت کے زیرِ اہتمام 25000 روپے اور 7500 روپے مالیت کے انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی۔25000 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا فرسٹ پرائز پانچ کروڑ روپے کا ایک، سیکنڈ پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین اور تھرڈ پرائز 312000 روپے کی 1696 انعامات تقسیم ہوں گے۔جبکہ 7500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا فرسٹ پرائز ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کا ایک، سیکنڈ پرائز 50 لاکھ روپے کے تین اور تھرڈ پرائز 93000 روپے کی 1696 فی کس کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.