صومالیا کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک

صومالیا کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاکصومالیا: ( 22 جولائی 2019) دارلحکومت موغادیشو میں ایئرپورٹ کے قریب کار بم دھماکا ہوا ہے جس میں دھماکے میں 10افراد ہلاک اور 27زخمی ہوگئے۔

صومالیا کےدارلحکومت موغادیشو میں ایئرپورٹ کے قریب کار بم دھماکے میں 7افراد کی لاشیں اسپتال پہنچا دی گئیں۔

دھماکے سے 27زخمیوں میں سے 17افراد کی حالت تشویشناک ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.