عمران خان کو بتاؤہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں: آصف علی زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ جیل میں سہولتیں کون سی ہیں جو واپس لیں گے، عمران خان کو بتاؤہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں موقع پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جیل میں سہولیات کی واپسی کے اعلان پر ردعمل دیا ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.