چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف اقدامات

چین میں مالیاتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے ماحول کو مزید بہتر بنانے اور چین کی مالیاتی صنعت کو مزید کھلا کرنے کے لئے نئے اقدامات معارف کروائے گئے ہیں۔ چین کی ریاستی کونسل کے مالی استحکام اور ترقیاتی کمیشن کے دفتر نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ ان اقدامات کو متعارف کروانے کا مقصد چین کی مالیاتی منڈیوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرنا ہے۔اب غیر ملکی سرمایہ کاروں کو چین کی انٹر بینک اور ایکسچینج بانڈ مارکیٹ میں تمام قسم کے بانڈز کی خرید وفروخت اور چینی فنڈز میں سرمایہ کاری کی اجازت ہوگی.


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.