اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ کااجلاس آج ہو گا

اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ کااجلاس آج ہو گااسلام آباد: (23 جولائی 2019) اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ کااجلاس آج ہو گا ۔ قائد ایوان شبلی فراز کی چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سےملاقات، آج ہونے والے سینیٹ اجلاس سے متعلق لائحہ عمل تیارکرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس اپوزیشن کی درخواست پر آج ہوگا۔ قائد ایوان شبلی فراز کی چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سےملاقات، آج ہونے والے سینیٹ اجلاس سے متعلق لائحہ عمل تیارکرلیا گیا۔

وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے بیشترسینیٹر کےحکومت سےرابطے ہیں ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.