کراچی: میٹرک سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک سائنس گروپ اور خصوصی طلبہ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2019 کے نتائج کا اعلان جمعرات 25جولائی کودوپہر12بجے ہومیو پیتھک کالج کے آڈیٹوریم بالمقابل میٹرک بورڈ بلڈنگ میں کیا جائے گا،

جہاں ان امتحانات میں پہلی، دوسری اورتیسری پوزیشن جبکہ جنرل گروپ میں بھی پوزیشن حاصل کرنے والے والے طلباء وطالبات کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹ بھی دیئے جائیں گے ۔ امتحانی نتائج اعلان کے فوراً بعد ہماری ویب پر شئیر کر دیے جائیں گے-
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.