کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ: سائنس پری میڈیکل کے سالانہ نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 8اگست 2019ء کو سہ پہر تین بجے گورنمنٹ کالج فار مین ناظم آباد کے آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔

 اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.