پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، سرفراز احمد

کراچی: 

قومی  ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

عید کی نماز کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس مشکل گھڑی سے کشمیری بھائیوں کو جلد نجات فراہم کرے اور  کشمیری بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں جب کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.