افغان صوبہ قندھار میں 13 شدت پسند ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ میں آج 13 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس ترجمان جمال بارکزئی کے مطابق لڑاکا طیاروں نے طالبان کے ایک ٹھکانے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ وہاں جمع تھے۔

ادھر جنوبی صوبے ارزگان کے نواحی علاقوں سے نو شدت پسندوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.