کراچی :مون سون کے نئے اسپیل کی پیش گوئی

کراچی میں  ہلکی بارش کا امکان ہے ،ہوا کا کم دباؤبھارتی ریاست راجستھان کے شمال مشرقی اور متصل علاقوں میں موجود ہے جس کی وجہ سے محکمہ  موسمیات نے کراچی شہر میں ہلکی بارش ہونے کی نوید سنائی ہے۔محکمہ موسمیات  ہفتے تک کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم شمال مشرق کی جانب بڑھے گا، جس کے باعث کراچی میں ا?ج شام یا رات کو بوندا باندی کا امکان ہے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.