رابی پیزادہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے گانا ’’چلو نوجوانوں فلک کو ہلا دیں‘‘ جاری

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی گلوکارہ رابی پیزادہ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گانا ’’چلو نوجوانوں فلک کو ہلا دیں‘‘ جاری کر دیا ہے۔ رابی پیزادہ نے کہا کہ کشمیر اس وقت مشکل میں ہے، میری آواز میرے کشمیر کے لیے ہے، اللہ ہمارے لوگوں کو محفوظ رکھے اور مودی کو شکست سے دوچار کرے۔ ان کے گانے کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے اور تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جاری مظالم پر تمام فنکاروں کو اپنے ہنر کے ذریعے اجاگر کرنا چاہیے کیونکہ یہ ہم سب کا فرض ہے کہ مشکل کی اس گھڑے میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.