’لاکھوں افراد چوری شدہ پاس ورڈ استعمال کررہے ہیں‘

لاہور(ویب ڈیسک)معروف انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں لاکھوں افراد چرائے گئے پاس ورڈ استعمال کر رہے ہیں۔گوگل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بےشمار صارفین تنبیہ کرنے کے باوجود ہیک کئے گئے پاس ورڈ کا استعمال کر رہے ہیں جس سے ان کا ڈیٹا مسلسل چوری ہونے کا خدشہ ہے۔گوگل کا کہنا ہے کہ پاس ورڈ چوری ہونے کے بارے میں معلومات کروم کے پاس ورڈ چیک کرنے سے متعلق منصوبے سے حاصل ہوئی ہیں۔کروم پروجیکٹ پاس ورڈ کو صرف اسکین کرتا ہے اور صارفین کو ہیک کیے گئے پاس ورڈ کے بارے میں انتباہ کر تا ہے۔رپورٹ کے مطابق کروم پاس ورڈ چیک اپ کے ذریعے صارفین کو پاس ورڈ ہیک ہونے کے بارے میں خبردار کرنے باوجود انہوں نے اپنا پاس ورڈ

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.