نہم جماعت: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے نتائج کا اعلان

image
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کی جانب سے نہم جماعت کے سال 2019 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے- ان نتائج کا اعلان آج 19 اگست 2019 کو صبح 10 بجے کیا گیا ہے-

 نتائج جاری کرنے والے تعلیمی بورڈز میں لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، فیصل آباد، بہاولپور، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال اور ملتان بورڈ شامل ہیں- یہ نتائج ہماری ویب پر بھی جاری کر دیے گئے ہیں- مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے آپ یہ نتائج دیکھ سکتے ہیں-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.