اينڈريواسٹراس اورجيفری بائيکاٹ کیلئےنائٹ ہُڈ ایوارڈ

ایوارڈ نائٹ ہڈ سے نوازا گیا ہے۔

ایوارڈ ملنے کے بعد جيفری بائيکاٹ اور اينڈريو اسٹراس کو سر کا خطاب مل گيا۔ سابق وزیراعظم تھریسا مے کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کا نام ایوارڈ کیلئے وقت تجويز کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اٹھہتر سالہ بائيکاٹ نے ايک سو آٹھ ٹيسٹ اور چھتيس ون ڈے ميچز ميں انگلينڈ کی نمائندگی کی، جب کہ اينڈريو اسٹراس نے انگلينڈ کی جانب سے سو ٹيسٹ اور ايک سو ستائيس ون ڈے ميچز کھيلے۔ اسٹراس کی قيادت ميں انگلينڈ نے دو بار ايشز سيريز جيتی تھی۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل انگلينڈ کے گيارہ کھلاڑيوں کو کرکٹ کی خدمات پر سر کا خطاب مل چکا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.