رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

برلن(آن لائن) رواں سال جولائی کے دوران جرمنی کی برآمدات کے حجم میں اضافہ ہوا جو کہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ٹھوس ابتداء قرار دی جا رہی ہے۔جرمنی کے قومی محکمہ شماریات سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران برآمدات میں اضافہ 0.7 فیصد رہا جبکہ درآمدات کے حجم میں 1.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ کے مطابق فاضل تجارتی حجم جولائی کے دوران20.2 بلین یورو(22.27بلین ڈالر) رہا جو کہ جون میں 18بلین یورو

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.