آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان ہے جبکہ سٹیو سمتھ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم کر لی۔کرکٹ کی عالمی باڈی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں مہمان آسٹریلیا کی بڑی جیت اور بے بی ٹیم افغانستان کے تجربہ کار بنگلادیش کو ہرانے سے ٹیموں کی درجہ بندی میں کوئی بڑا فرق نہیں پڑا۔بھارت بدستور پہلے نمبر جبکہ پاکستان ساتویں نمبر پر برقرار ہے۔ انفرادی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھیننے والے سٹیو سمتھ نے قبضہ مضبوط کر لیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.