طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، برطانیہ میں طلبا کیلئے کام کرنے کی اجازت بحال

لندن : (11 ستمبر 2019) پاکستانی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، برطانوی حکومت نے برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں اپنی تعلیم مکمل کرنے والے انٹرنیشنل طلباء کو کام کرنے کی اجازت بحال کر دی۔

پاکستانی طلبا ء کیلئے بڑی خوشخبری،برطانیہ کی سابق وزیراعظم تریسامے نے جب وہ 2012 میں ہوم سیکریٹری تھیں اس وقت انہوں نے انٹرنیشنل طالب علموں کے تعلیم مکمل کرنے کے بعد برطانیہ میں کام کرنے پر پابندی لگادی تھی۔ اب برطانوی حکومت نے برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں اپنی تعلیم مکمل کرنے والے انٹرنیشنل طلباء کو کام کرنے کی اجازت بحال کر دی ہے۔

برطانوی حکومت نے ”پوسٹ اسٹڈی ورک “بحال کردیا ہے جس غیر ملکی طلبا تعلیم مکمل کر کے اب برطانیہ میں کام بھی کر سکیں گے جس سہولت سے پاکستان کے طلبا فائدہ اٹھا سکیں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.