وزیراعلیٰ پنجاب کا بھکر میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلی

لاہور: (16 ستمبر 2019) وزیراعلیٰ پنجاب نے بھکر میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملزمان جتنے بھی بااثر ہوں ان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ زیادتی کا شکار طالبہ کو ہر صورت میں انصاف فراہم کیا جائے گا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.