کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہ

 سرحد پار رہنے والے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں آج پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاررواں میں ہزاروں کی تعداد میں قبائلی عوام شریک ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.