نیب نے ایل این جی ٹرمینل کیس میں گرفتار شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کردیا

اسلام آباد: (16 ستمبر 2019) نیب نے ایل این جی ٹرمینل کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو تایا کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پیرول پر رہا کر دیا۔

شاہد خاقان عباسی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے روانہ ہوگئے جبکہ نیب کی ٹیم بھی ان کے ہمراہ ہے۔ نیب کی ٹیم نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شاہد خاقان عباسی کو واپس لے کر آئے گی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.