قومی اسمبلی کا کل طلب کیا گیا اجلاس منسوخ کردیا گیا

اسلام آباد: (19 ستمبر 2019) قومی اسمبلی کا کل طلب کیا گیا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

قومی اسمبلی کا 20 ستمبر بروز جمعہ کو طلب کیا جانے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت منسوخ کیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.