معمر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا پولیس اہلکار برطرف

لاہور: معمر خاتون سے بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکارکو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی جی آفس گیٹ پر بزرگ خاتون سے بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکارکو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔یاد رہے کہ محکمانہ انکوائری رپورٹ میں اہلکار محمد آصف کو سخت سزا کی سفارش کی گئی تھی۔اس حوالے سے آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز خان کا کہنا ہے کہ شہریوں سے بدتمیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،ایسے افسران کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.