ملک بھر میں ڈینگی وائرس بے قابو

لاہور : ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں ۔ملک میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 8000 سے زائد ہوچکی ہے ۔ ملک بھرمیں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے.ملک کے مختلف شہروں کراچی ،لاہور،اسلام آباد، پشاور،راولپنڈی،ملتان، فیصل آبادمیں ڈینگی کے ہزاروں کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.