علی ظفر اور نو عمر بلوچی گلوکارہ کی سوشل میڈیا پر دھوم

ویب ڈیسک — 

پاکستانی گلوکاراور ادادارعلی ظفر کا نیا گانا لیلا اور لیلا ریلیز ہوگیا ہے جو بنیادی طور پر بلوچی زبان میں گایا گیا لوک گیت ہے۔

اس گانے کی خاص بات یہ ہے کہ علی ظفر نے اس گانے میں اپنی ایک بارہ سالہ مداح عروج فاطمہ کو بھی اپنا شریک آواز بنایا ہے۔

عروج صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھتی ہیں اور انہوں نے اس خواہش کا اظہارخود علی ظفر سے کیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ ایک گانا گانا چاہتی ہیں۔

علی ظفر نے عروج کی خواہش کو پورا کیا اور "لیلا او لیلا" کو اپنی اور عروج کی آواز میں ریکارڈ کرایا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.