ماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ کے ساتھ رقص سوشل میڈیا پر چھاگیا

پاکستان فلم انڈسٹری کی  اداکارہ ماہرہ خان کا پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ ڈینلا راحمے کے ساتھ عربی گانے پر انتہائی خوبصورت رقص سوشل میڈیا پر چھا گیا۔

لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی جس پر انہوں نے کیپشن لکھا کہ انہوں نے اور ماہرہ نے پیرس میں گلوکار حسین الجسمی کی "نئی ہٹ" پر ساتھ رقص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.