شہباز شریف مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کریں گے

لاہور: (14 اکتوبر 2019) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف مولانا فضل الرحمان سے 16 اکتوبر کو ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنما مشترکہ طور پر آزادی مارچ کی حکمت عملی کا اعلان بھی کریں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.