شمالی کوریا کے کِم جونگ عُرف 'راکٹ مین' کا نیا اوتار

 

سفید گھوڑے پر سوار، شمالی کوریا کے رہنما عُرف راکٹ مین کا نیا اوتار۔ کِم جونگ اَن اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر برف پوش پہاڑوں میں گُھڑ سواری کا مزہ لینے پہنچ گئے۔

 

کِم جونگ اَن سنوئی ایڈونچر کے لیے شمالی کوریا اور چین کے درمیان سرحد پر واقع پیکٹو پہاڑ پر گُھڑ سواری کے لیے پہنچے۔ سرد موسم میں رہنما شمالی کوریا نے کوٹ اور گلوز پہن رکھے تھے۔

 

زیادہ تر سنجیدہ رہنے والے کِم سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں اپنی چھٹی کا خوب لطف اٹھاتے ہوئے کافی خوش اور پُرجوش نظر آ رہے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.