برطانوی شاہی جوڑا آج لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گا

لاہور:برطانوی شاہی جوڑا گزشتہ روز موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد کی بجائے لاہور لینڈ کر گیا تھا،تاہم برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی جوڑا آج لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا ،شہزادی ولیم اور شہزادی کیٹ  گزشتہ روز اسلام آباد کےلیے روانہ ہوئے تھے کہ موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد لینڈ نہیں کر سکا تھا ،پائلٹ نے دو مرتبہ اسلام آباد لینڈنگ کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے جس کے بعد طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر  لینڈ کر ایا گیا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.