قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ

قومی ہاکی ٹيم اولمپکس کوالیفائر راؤنڈ کھیلنے کیلئے ہالينڈ روانہ ہوگئی ہے۔

ٹیم غیر ملکی پرواز سے ایمسٹرڈیم روانہ ہوئی، جہاں سے قومی ہاکی ٹیم جرمنی پہنچے گی۔ قومی ٹيم کوالفيائر راؤنڈ کھيلنے سے پہلے 22 اور 23 اکتوبر کو جرمنی کے خلاف 2 میچز کھیلے گی۔

قوم ٹيم 26 اور 27 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف اولمپک کوالیفائنگ میچز کھیلے گی۔ اولمپکس 2020 کوالیفائرز کے ليے 19 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کي قيادت رضوان سینیر کريں گے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.