پاکستان سمیت دنیابھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایاجارہاہے

پاکستان سمیت دْنیا بھر میں اوسٹیوپروسس (Osteoporosis) مرض سے بچاؤ (ہڈیوں کے کھوکھلا پن) کا عالمی دن منایا گیا۔ اِس دن کے منانے کا مقصد کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری اوسٹیوپروسس کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔مختلف این جی اوز اور محکمہ صحت کے زیرِ اہتمام کراچی سمیت مْلک بھر میں آگاہی واکس، سیمینارز اور تقریبات منعقد کی گئیں۔ جن میں شریک طبی ماہرین نے اوسٹیوپروسس بیماری سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.