امریکا اور چین قریب آنے لگے،نومبر مبں تجارتی معاہدہ طے پانے کا امکان

بیجنگ(24 نیوز) چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ نومبر کے وسط تک طے پانے کا امکان ہے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ چلی میں معاہدے پر دستخط کئے جانے کی توقع ہے]امریکی صدر کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاملات اچھی طرف جارہے ہیں -

ٹرمپ چین سے تجارتی معاہدے کے لیے پرامید،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ نومبر کے وسط تک طے پاجائے گا۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چلی میں ایشیا پیسیفک اکنامک تعاون کے اجلاس میں، جہاں دونوں ملکوں کے صدور شریک ہوں گے، معاہدے پر دستخط کیے جانے کی توقع ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے چین کے ساتھ معاملات اچھی طرح سے چل رہے ہیں، انہیں لگتاہے چین امریکا تجارتی معاہدے پر اس دوران آسانی سے دستخط ہوجائیں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.