آسٹریلیا کیخلاف سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا

آسٹريليا کےخلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کےلیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سليکٹر مصباح الحق اسکواڈ کا اعلان کريں گے۔

اوپنر کے ليے سميع اسلم اور عابد علی کے علاوہ سلمان بٹ کا نام بھی زير غور آيا ہے جب کہ بولنگ لائن کےليے عمران خان سینئر، موسی خان، بلاول بھٹی اور راحت علی کی پرفارمنس کا بھی جائزہ ليا گيا۔

نيشنل ٹی ٹونٹی میں سنچری کے بعد احمد شہزاد ايک بار پھر مختصر فارميٹ کےليے دوڑ ميں شامل ہوگئے ہيں۔

پاکستانی ٹيم آسٹريليا ميں 3 ٹوئنٹی اور 2 ٹيسٹ کھيلے گی۔ سیریز 3 نومبر سے شروع ہو کر 3 دسمبر کو اختتام پذید ہوگی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.