وزیرآباد: 3 ڈاکوؤں کی تاجر سے لوٹ مار کی کوشش

وزیرآباد: 3( 21 اکتوبر 2019) وزیر آباد میں تاجر کو لوٹنے کی واردات ہوئی ۔ تاجر کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فراز ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر آباد میں بائی پاس پر تین ڈاکوؤں نے تاجر سے لوٹ مار کی کوشش کی۔تاجر کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہوگئے۔ڈاکو تاجر سے ایک لاکھ روپے نقدی لوٹ کر لے گئے۔

واقعے کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے مفرور ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.